’جب میں نے سکول میں پڑھانا شروع کیا تو مجھے ڈر تھا کہ طلبا میرے بارے میں کیا سوچیں گے‘
رہیا الویکر ایک ٹرانس جینڈر ہیں اور انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ایک سکول میں پڑھاتی ہیں۔ وہ دس برس سے پڑھا رہی تھیں لیکن انھوں نے جب 2019 میں اپنا جینڈر تبدیل کیا تو بطور خاتون انھیں بہت
سے خدشات تھے۔ تفصیلات مَیَنک بھگوت اور شہید شیخ کی اس ویڈیو میں۔
#Transgender #TransRights #India #Teacher #Education #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: